دوستوں کی محفلوں میں اسکارف وغیرہ کے بغیر فوٹو کھینچنا کیسا ہے؟ اور اگر وہ یہ وعدہ کریں کہ فوٹو کسی نامحرم کو نہیں دکھائیں گی لیکن بعد میں نامحرم کو دکھائیں تو اس کا گناہ کس کے ذمہ ہے؟ جس نے اپنے دوستوں پر بھروسہ کرتے ہوئے فوٹو کھنچوایا ہے اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
جواب: ایسے موقعوں پر خود فوٹو کھینچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نامحرم کو دکھانے پر دکھانے والے کو گناہ پڑے گا۔
News ID: 395489
28 دسمبر 2023 - 08:03
- پرنٹ
حوزہ| ایسے موقعوں پر خود فوٹو کھینچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نامحرم کو دکھانے پر دکھانے والے کو گناہ پڑے گا۔